6 جنوری 2012 - 20:30

ترکی کی فوج کے سابق سربراہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ابنا: ترکی کی فوج کے سابق سربراہ جنرل الکر باشبو کو حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔جنرل الکر باشبو سنہ دو ہزار دس میں ریٹائر ہوئے تھے۔

وہ سب سے بڑے عہدے کے فوجی افسر ہیں جن کو حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ حکومت کا تختہ الٹنے کے سلسلے میں ترکی کے کئی دیگر فوجی پہلے ہی گرفتار کئے جاچکے ہیں۔........ /169